
sathi mujhe mil gaya - a. nayyar & naheed akhtar lyrics
[intro]
my love, my love ،ھے، آ*ھا*ھا*ھا
پا*پا*پا*پا*پا، ھے
پا*پا*پا*پا*پا، عوو
پا*پا*پا*پا*پا ۔ ۔
[chorus]
ھے، ساتھی مجھے مل گیا، مل گیا، مل گیا
رسموں کو توڑیں گے، دنیا کو چھوڑیں گیں
دل نے کیا فیصلہ
ھو، ساتھی مجھے مل گیا، مل گیا، مل گیا
رسموں کو توڑیں گیں، دنیا کو چھوڑیں گیں
دل نے کیا فیصلہ
ھو، ساتھی مجھے مل گیا، مل گیا
[verse 1]
تم بھی تھے اجنبی، ہم بھی تھے اجنبی
تم بھی تھے اجنبی، ہم بھی تھے اجنبی
خیل ہی خیل میں بات ایسی بنی
اپنے بیگانے میں، سارے زمانے میں
میں نے تمہیں چُن لیا
[refrain]
ھے، ساتھی مجھے مل گیا، مل گیا، مل گیا
[intro]
my love, my love ،ھے، لا*را*لا
پا*پا*پا*پا*پا، ھے
پا*پا*پا*پا*پا، ھے
پا*پا*پا*پا*پا، ھے
[verse 2]
زندگی بن گئی اک حسیں رہگزر
زندگی بن گئی اک حسیں رہگزر
آج منزل ہے وہ، کل جو تھے ہم صفر
ساتھ نہ چھوٹے گا، وعدہ نہ ٹوٹے گا
ہونا تھا جو ہو چکا
[chorus]
ھو، ساتھی مجھے مل گیا، مل گیا، مل گیا
رسموں کو توڑیں گے، دنیا کو چھوڑیں گیں
دل نے کیا فیصلہ
[outro]
ھو، لا*لا*لا*لا*لا*لا*لا
لا*لا*لا*لا*لا*لا*لا
لا*لا*لا*لا*لا*لا*لا
لا*لا*لا*لا*لا*لا*لا
Random Song Lyrics :
- embers in my bones - milky day lyrics
- molly malone - hellepeeno lyrics
- aquarius - ethos the rapper lyrics
- qui d'autres? - mike kalambay feat. shekina lyrics
- varjot - jp leppäluoto lyrics
- cc interlude - vory lyrics
- caso de jane y julia - hanoi-hanoi lyrics
- d.e.n.a.i - rels b & dani.d lyrics
- inglewood - black nile lyrics
- is anyone listening? - alvina lyrics