
ek baar kaho - ahmed jahanzeb lyrics
[intro]
ھوو، آہ، آہ، آہ، ھوو
آہ، آہ، آہ، آہ
[verse 1]
ہم گھوم چُکے بستی بن میں
اک آس کی پھانس لیے من میں
کوئی ساجن ہو، کوئی پیارا ہو
کوئی دیپک ہو، کوئی تارا ہو
جب جیون رات اندھیری ہو
[chorus]
اک بار کہو تم میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو، هوو
[verse 2]
جب ساون میں بادل چھائیں ہوں
جب چندہ روپ دکھاتا ہو
جب ساون میں بادل چھائیں ہوں
جب چندہ روپ دکھاتا ہو
جب سورج دھوپ نہ بھاتا ہو
جب سورج دھوپ نہ بھاتا ہو
یا شام نے بستی گھیری ہو
[chorus]
اک بار کہو تم میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو
آہ، آہ، آہ
[verse 3]
ہم یوں کب تک پریت کے دھوکے میں
تم کب دور جھروکے میں
ہم یوں کب تک پریت کے دھوکے میں
تم کب دور جھروکے میں میں
ہاں دل کا دامن پھیلا ہو
کیوں گوری کا دل میلہ ہو
کب میرے دل میں سویرا ہو
[chorus]
اک بار کہو تم میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو، هوو
[verse 1]
ہم گھوم چُکے بستی بن میں
اک آس کی پھانس لیے من میں
کوئی ساجن ہو، کوئی پیارا ہو
کوئی دیپک ہو، کوئی تارا ہو
جب جیون رات اندھیری ہو
[chorus]
اک بار کہو تم میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو
آہ
Random Song Lyrics :
- meta 2 - ka$hfaygo lyrics
- the moon stares down - the drellas lyrics
- rane - v.i.p. (srb) lyrics
- where are you now? - shaman (bra) lyrics
- когда вспомнишь (when you remember) - allso lyrics
- money - ayo lyrics
- love is complicated (the angels sing) - labrinth lyrics
- dawnbreaker - daedric lyrics
- duele el amor - jah love lyrics
- jesień 2 [?] - quebonafide lyrics