
choti's song - ali alam lyrics
Loading...
[intro]
لا*را*لا*را
[verse 1]
یہ تارے کیوں شرماتے ہیں؟
بادلوں کے پیچھے چھپے مُسکراتے ہیں
خوشیوں کے گیت گُن گُناہ تے ہیں
یہ سارے گیت صرف تمہارے ہیں
ہمارے ہیں
[verse 2]
میرے راستوں میں یہ
یہ سب کے سائے صرف تمہارے ہیں
رنگ بدلتے آسمان پہ یہ
یہ سارے رنگ صرف تمہارے ہیں
نہ دیکھے، اندیکھے نظارہ
ان تاروں سے روشن سما ہے
جو دیکھ کے تجھے پایا ہے
لا*را*نا
[harmonica*solo]
[bridge]
نا*ہوو*نا*ہوو
نا*ہوو*نا*ہوو
نا*ہوو
ڈھونڈتے تاروں میں جسے
آسمانوں میں جسے
بادلوں میں ڈھونڈ چُکے ہیں
وہ ہو تم
ڈھونڈتے تاروں میں جسے
آسمانوں میں جسے
بادلوں میں ڈھونڈ چُکے ہیں
وہ ہو تم
[outro]
نا*ہوو*نا*ہوو
Random Song Lyrics :
- il viaggio - pupo lyrics
- graduation - yellopain lyrics
- stupid - boat show lyrics
- offline++ (20/20) - naturally trash lyrics
- love hate love - nitronoise lyrics
- slim jim - cool master charlie lyrics
- novo horizonte - atlante lyrics
- lazarus - nova9 lyrics
- love angel - johntá austin lyrics
- dewi theater - jkt48 lyrics