lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

chand sa mukhda - ali haider lyrics

Loading...

[chorus]
چاند سا مُکھڑا اُترا ہے دل میں
چھایا ہے من میں
چاند سا مُکھڑا اُترا ہے دل میں
چھایا ہے من میں
دور سے چل کے بُجھانے میری پیاس
آیا ہے میرے پاس میرا پیار

[verse]
جھیل سی گہری آنکھیں اُس کی ہیں
ریشمی زُلفیں گھٹائیں اُس کی ہیں
ہو*ہو*ہو*ہو*ہو
ہو*ہو*ہو*ہو*ہو، ہو*ہو
لاج میں لپٹا آنچل ہے اُس کا
کہیں لگ جائے نہ نظر
لاج میں لپٹا آنچل ہے اُس کا
کہیں لگ جائے نہ نظر
حُسن کا پیکر آسمان سے زمین پر
آیا ہے کرنے بےقرار
گالوں کی لالی، کانوں کی وہ بالی
چھین لے مجھ سے میرا چین اُن کے نین
ہو*ہو*ہو*ہو*ہو
ہو*ہو*ہو*ہو*ہو، ہو*ہو

[chorus]
چاند سا مُکھڑا اُترا ہے دل میں
چھایا ہے من میں
دور سے چل کے بُجھانے میری پیاس
آیا ہے میرے پاس میرا پیار
چاند سا مُکھڑا اُترا ہے دل میں
چھایا ہے من میں
دور سے چل کے بُجھانے میری پیاس
آیا ہے میرے پاس میرا پیار

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...