
jadu - ali haider lyrics
[verse 1]
جادو کوئی یا پھر یہ پیار ہے؟
مل کے بھی دل کیوں بےقرار ہے؟
آئی نہیں تو میں چلا جاؤں گا
اور جان لے تجھے یاد آؤں گا
میری جان سُن لے، میری جان
[verse 2]
آنکھوں سے یہ کیوں پوچھے راہ گزر؟
راہوں میں ہے کیا کوئی ہمسفر؟
سوچو تو کیوں ہوا میں شور ہے؟
دیکھو ذرا کہیں تو کوئی موڑ ہے
[chorus]
جادو کوئی یا پھر یہ پیار ہے؟
مل کے بھی دل کیوں بےقرار ہے؟
[bridge]
کہیں نہ کہیں، نہ کہیں، نہ کہیں
(there’s no answer, your parents called)
[verse 3]
کبھی نہ کبھی، کبھی، کبھی، کبھی، کبھی
کبھی نہ کبھی، کبھی، کبھی، کبھی، کبھی
کہیں نہ کہیں، کہیں، کہیں، کہیں، کہیں
کہیں نہ کہیں، کہیں، کہیں، کہیں، کہیں
کبھی نہ کبھی آئے گا
کہیں نہ کہیں جائے گا
ملو نہ ملو، ملو، ملو، ملو، ملو
ملو نہ ملو، ملو، ملو، ملو، ملو
کہو نہ کہو، کہو، کہو، کہو، کہو
کہو نہ کہو، کہو، کہو، کہو، کہو
ملو نہ ملو، جان لو
[verse 4]
چاہے کوئی آندھی طوفان ہو
سانسوں میں ہاں وفا کی جان ہو
خوشبو کہے کہ تُو میرے پاس ہے
کوئی تو ہے جسے احساس ہے
[chorus]
جادو کوئی یا پھر یہ پیار ہے؟
مل کے بھی دل کیوں بےقرار ہے؟
Random Song Lyrics :
- orizzonti fragili - boccaleone lyrics
- blame - bb cooper lyrics
- at last - kali baby lyrics
- who's next - spotemgottem lyrics
- cold blood - effigy of madness lyrics
- floralia - scotch & water lyrics
- el bassal wassal | البصل وصل - abyusif lyrics
- catacombs - poi dog pondering lyrics
- dog whistle - hi yello lyrics
- low battery boy - rin音 (rinne) lyrics