
koi aye na - ali khan lyrics
[verse 1]
فاصلے نہیں ہونگے درمیان
پیار میں یوں ہی جھومے گا سما
کیا ہوا صنم کہو تو زرا
دیکھو تو زرا کہتی کیا گھٹا
یہ کیوں کہے کوئی آئے تو زرا
یہ دوریاں نہیں ہونگی درمیان
[chorus]
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ
[verse 2]
چلو اب چلیں ایسی اک جگہ
دور تک ہو خموشی جہاں
سوچا کیا صنم کہو تو زرا، ہائے
دیکھو تو زرا کہتی کیا ہوا
یہ کیوں کہے کوئی آئے تو زرا
یہ دوریاں نہیں ہونگی درمیان
[chorus]
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ
[bridge]
یہ کیوں کہے کوئی آئے تو زرا
یہ دوریاں نہیں ہونگی درمیان
[chorus]
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ آئے
کوئی آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ، آئے نہ
Random Song Lyrics :
- essence - kharmakarma lyrics
- oma in der bäckerei - slowed - crackiesongs lyrics
- a blemish in his sun - snæks lyrics
- lost! - jeleel! lyrics
- above the rim - 454 lyrics
- мгновенность (instantaneity) - by vancho lyrics
- always bin sad - iceycloud lyrics
- remember - kim sang min (김상민) lyrics
- batalha de rima - son classic lyrics
- sverige - samir & viktor lyrics