
sultanat - aunty disco project lyrics
[verse 1]
کہیں بادلوں میں گھومے
کہیں آسمان کو چومے
کہیں سلطنتوں کو پا کے
میں نہ جانُو رے
کسی کو ترانہ سُنا کے
کسی کا پرچم لہرا کے
اپنی غلامی سما کے
میں نہ جانُو رے
[chorus]
اس دنیا کو کیسے چھوڑوں میں
ان راہوں پہ کیسے جاؤں میں
ہووو*ہو*ہو، نا*نا*نا
[verse 2]
کہیں آرزو کو مٹا کے
تیری جستجو کو پا کے
کسی آتشی کی طرح میں
ڈھونڈوں واسطے
اُنہیں میں کیسے بتاؤں
اس نور کو کیسے چراؤں
میری سلطنت کو دکھا دے
اب کہیں روشنی
[chorus]
اس دنیا کو کیسے چھوڑوں میں
ان راہوں پہ کیسے جاؤں میں
ہووو*ہو*ہو، نا*نا*نا
[instrumental*break]
[bridge]
اس دنیا کو کیسے چھوڑوں میں
ان راہوں پہ کیسے جاؤں میں
ہاں، ہووو*ہو*ہو
[chorus]
اس دنیا کو کیسے چھوڑوں میں
ان راہوں پہ کیسے جاؤں میں
ہووو*ہو*ہو، نا*نا*نا
اس دنیا کو کیسے چھوڑوں میں
ان راہوں پہ کیسے جاؤں میں
ہووو*ہو*ہو، نا*نا*نا
Random Song Lyrics :
- sona back - plentakill lyrics
- es por él - versión acústica - miranda! lyrics
- love me too - melody snowflake va lyrics
- the one to blame - dynazty lyrics
- state greens - conway the machine lyrics
- nanossegundo - lobos de calla lyrics
- 1. verse - şehinşah lyrics
- ghost - jean deaux lyrics
- hostile - smash hit combo lyrics
- thots - shawn bastard lyrics