 
dil mein tum - bunny (pak) lyrics
[verse 1]
تم ہو جواں، میری جانِ جہاں
ہے یہ زندگی حسین
زندگی کا ہے نشاں، میری جان
اے جانِ جان
تُو ہے بندگی میری
میں ہوں زندگی تیری
کر سکے گی نہ جُدا
ہم کو دُنیا کبھی، زندگی
میری زندگی
[chorus]
تیری آنکھوں کا اشارہ
کتنا دلکش، پیارا پیارا
تیری بانہوں کا سہارا مل گیا
تیری اَکھیوں کی ڈوری
میں ہوں چندہ، تُو چکوری
تیری نظروں کا جادو چل گیا
[post*chorus]
دل میں تم، ہونٹوں پہ تم
آنکھوں میں جانِ جان
کلیوں میں تم، پھولوں میں تم
سپنوں میں جانِ جان
دل میں تم، ہونٹوں پہ تم
آنکھوں میں جانِ جان
کلیوں میں تم، پھولوں میں تم
سپنوں میں جانِ جان
[verse 2]
تیرے مُکھڑے پہ گیسو
جیسے ساون کی گھٹائیں
جُھکی جُھکی سی نگاہیں
کتنی ہیں تیری ادائیں، میری جان؟
اے جانِ جان
تُو ہے بندگی میری
میں ہوں زندگی تیری
کر سکے گی نہ جُدا
ہم کو دُنیا کبھی، زندگی
میری زندگی
[chorus]
تیری آنکھوں کا اشارہ
کتنا دلکش، پیارا پیارا
تیری بانہوں کا سہارا مل گیا
تیری اَکھیوں کی ڈوری
میں ہوں چندہ، تُو چکوری
تیری نظروں کا جادو چل گیا
[post*chorus]
دل میں تم، ہونٹوں پہ تم
آنکھوں میں جانِ جان
کلیوں میں تم، پھولوں میں تم
سپنوں میں جانِ جان
دل میں تم، ہونٹوں پہ تم
آنکھوں میں جانِ جان
کلیوں میں تم، پھولوں میں تم
سپنوں میں جانِ جان
دل میں تم، ہونٹوں پہ تم
آنکھوں میں جانِ جان
کلیوں میں تم، پھولوں میں تم
سپنوں میں جانِ جان
دل میں تم، ہونٹوں پہ تم
آنکھوں میں جانِ جان
کلیوں میں تم، پھولوں میں تم
سپنوں میں جانِ جان
Random Song Lyrics :
- sun & the moon - tha god fahim lyrics
- bambi - esseho lyrics
- liquified - creature to creature lyrics
- 死神 (grim reaper) - seiko oomori lyrics
- 물들여 (colors) - drippin (kor) lyrics
- lsd - intro - dd caine lyrics
- crystal - lolabúm lyrics
- feel it - ayelle lyrics
- hate - ajé lyrics
- soul connection - dan penn lyrics