
muntazir - danyal zafar feat. momina mustehsan lyrics
میں یہاں ہوں منتظر
تم وہاں ہو بے خبر
میں یہاں ہوں منتظر
تم وہاں ہو بے خبر
اور ہلکے ہلکے سے من چاہے
مانگا جس کو وہ مل جائے
یہ رات تھم جائے سو سال کو
اور ایک ہو جائیں ہم تم
میں یہاں ہوں منتظر
تم وہاں ہو بے خبر
اور ہلکے ہلکے سے من چاہے
مانگا جس کو وہ مل جائے
یہ رات تھم جائے سو سال کو
اور ایک ہو جائیں ہم تم
دور سے آتی ہیں پریاں
سناتی ہیں اک کہانی مجھے بار بار
تم یہاں پہ مگر
وہ وہاں پہ کرے تیرا انتظار
اب مانو نہیں ہار
سوچو نہ، چل پڑو
جاؤ نہ، نہ ڈرو
جانتے ہو تم اس کے دل کا راز
شاید گھبرائے گی، وہ نہ کہہ پائے گی
تم نہ ڈرنا، نہ پیچھے ہٹنا
کہہ دینا دل کی بات
میں یہاں ہوں منتظر
تم وہاں ہو بے خبر
اور ہلکے ہلکے سے من چاہے
مانگا جس کو وہ مل جائے
یہ رات تھم جائے سو سال کو
اور ایک ہو جائیں ہم تم
یہ رات تھم جائے سو سال کو
اور ایک ہو جائیں ہم تم
Random Song Lyrics :
- bitter & sweet - loksmith lyrics
- wenn ich will - nikan & young mesh lyrics
- noël sans toi - sylvie vartan lyrics
- дисс на флэта (diss on flat) - сд (king sd) lyrics
- look into my eyes - øpalzzz & the kid unknøwn lyrics
- murmurs in the snow - nesey gallons lyrics
- wishing well - mourning eve lyrics
- она и я (she and i) - evasha & mag luzi lyrics
- sin for blood - necrophile band lyrics
- 000endless - oklou lyrics