
azaad - flam! (pak) lyrics
Loading...
[verse 1]
دکھ بجھا کے تو ہنس دیے
درد دے لیکن مسکرا دو
میرے ارمانوں کی راخ پہ کھڑے
میری روح کو ستا بھی دو
[chorus]
کیوں میں چاہوں تیرے پاس آنا
تیرے عشق میں رُسوا ہونا
آخر کتنی دفعہ تم سے میں پیار کروں
آخر کتنی بار اقرار کروں
[?] اور
مجھے آزاد کرو، مجھے آزاد کرو
[bridge]
[؟]
ہاں کہے یا تُو نہ کہے
[؟] سُکے تیرے پیار میں
یہ خواب دیکھنا چھوڑ دیے
[chorus]
کیوں میں چاہوں تیرے پاس آنا
تیرے عشق میں رسوا ہونا
آخر کتنی دفعہ تم سے میں پیار کروں
آخر کتنی بار اقرار کروں
[?] اور
مجھے آزاد کرو، مجھے آزاد کرو
Random Song Lyrics :
- murder - v-nasty lyrics
- death: the bigger troll - boy (pop) lyrics
- sushi music - van vasc lyrics
- of beren and lúthien - caprice lyrics
- du ich mal dein bild - andreas martin lyrics
- lavender - okami64 lyrics
- the willie lynch - micranots lyrics
- do you love you? - d. ciano lyrics
- ship of fools - the doors lyrics
- rearview - the sanctions lyrics