
moon - havi lyrics
Loading...
[verse 1]
سُن لے، تُو میری صبح ہے نا؟
یا میری سزا ہے نا؟ رکھ لے بھرم
سُن لے، پہنچی صدا ہے کیا؟
حالِ دل ہوا کیسا، ٹوٹے ستم
[chorus]
یہ رات کا کبھی سمیٹو بھی سایہ
دیا دل تجھے، کیا تُو نے کیا؟
سُنائی تھی کمی کہ ہائے وہ فاصلہ
تیرے میرے درمیان پُر نہ ہوا
[verse 2]
سُن لے، یاد کبھی ستائے نہ
تھوڑا سا تو رُلائے نہ، ٹوٹے جسم
یہ بھی کیا ہے عشق تیرے جیسا
کہ جب ہم بلک جائیں تو اِتراؤ تم؟
اتنا نم جُھکیں اور سمیٹیں کیا
کوئی لفظ ایسا دو پگھل جاؤ تم؟
[chorus]
یہ رات کا کبھی سمیٹو بھی سایہ
دیا دل تجھے، کیا تُو نے کیا؟
سُنائی تھی کمی کہ ہائے وہ فاصلہ
تیرے میرے درمیان پُر نہ ہوا
Random Song Lyrics :
- valientes - nicole lyrics
- haciendo dinero - pekeño 77 lyrics
- fenix - kadant lyrics
- if ever i see you again - the joe brooks group lyrics
- wanna ride - killah toni & s3fromsd lyrics
- how you feel - syn jamin lyrics
- schatten - simon luis lyrics
- ich selbst - o.g. lyrics
- sea of woe - temptation's wings lyrics
- out4blood - kill.zero lyrics