
5 chuhay - icu (pak) lyrics
Loading...
[verse 1]
پانچ چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار
ایک چوہا رہ گیا پیچھے باکی رہ گئے چار
چار چوہے جو جوش میں آ کے لگے بجانے بین
ایک چوہے کو آ گئی کھانسی باکی رہ گئے تین
تین چوہے جو ڈر کے بولے گھر کو بھاگ چلو
ایک چوہے نے بات نہ مانی باکی رہ گئے دو
دو چوہے جو رہ گئے باکی دونوں ہی تھے نیک
ایک چوہے کو کھا گئی بلی باکی رہ گیا ایک
ایک چوہا جو رہ گئے باکی کر لی اُس نے شادی
بیوی ملی اُسے لڑاکا یوں ہوئی بربادی
[instrumental*break]
[verse 2]
مچھلی کا بچہ، انڈے سے نکلا
پانی میں پھسلا، ابو نے پکڑا
امی نے پکایا، ہم سب نے کھایا
بڑا مزہ آیا
مچھلی کا بچہ، انڈے سے نکلا
پانی میں پھسلا، ابو نے پکڑا
امی نے پکایا، ہم سب نے کھایا
بڑا مزہ آیا
[instrumental*break]
Random Song Lyrics :
- sons of the north - black spiders lyrics
- hungry eyes - timelock lyrics
- green circles (take 1 italian version) - the small faces lyrics
- love really hurts without you - angie gold lyrics
- silence - boston the girl lyrics
- house to myself - transister lyrics
- the way to go - zachary bryner lyrics
- wall poster star - the brunettes lyrics
- human mania - coronatus lyrics
- from eagle to cross - the meads of asphodel lyrics