
rebound - icu (pak) lyrics
[verse 1]
اُس کا ریسنٹ بریک اپ ہوا
اور وہ تھی ان ریباؤنڈ
ملتا نہیں ایسا موکا
!میں نے کیا فورن سین اون
میں بن گیا اُس کا دوست
اُس کا رات اور دن
آتا نہیں تھا چین اُس کو اب میرے بن
میرے سپنے، میرے خواب
تابیر بنانے لگے
بچپن سے جو دیکھتے آئے تھے
اب ہم کرنے لگے
کرتے کرتے چڑ گیا مجھے اُس کا بخار
شاید کرنے لگ گیا تھا میں اُس سے پیار
[verse 2]
مجھ سے انسپائر ہو کر لے لیا اُس نے گٹار
! بننے چلی تھی اب وہ بھی روکسٹار
بن گئے ہم دونوں ایک دوسرے کے سیار
چوبیس گھنٹے فون کالز اور ایس ایم ایس کی بھرمار
میرے اپنے سارے یار دور ہو گئے
کہتے تھے وہ مجھ سے یار اب تو تم گئے
پر میں تو کرنے لگ گیا تھا اُس سے پیار
بن گیا تھا میرا اب اُس کے بن وقت دشوار
[instrumental*break]
[verse 3]
پھر کیا تھا میں بن گیا اُس کا نیا پپی
آؤو آؤو کرتا تھا میں جسٹ ٹو میک ہر حیپی
پر وہ تو آ گئی اپنے ریباؤنڈ سے باہر
اور میں ہو گیا اُس کے پیچھے خوار
خوار، خوار
Random Song Lyrics :
- kit salve da quebrada - dj helinho & mano piloto lyrics
- something's gotta give - wild hands lyrics
- рост (growth) - sd3k lyrics
- 12 a.m in la - nino paid lyrics
- bad dreams - helltern lyrics
- cherry picking - off-peak leisure lyrics
- clap no hands - thanro j lyrics
- the lost and renowned - mat zenk lyrics
- pero no estás - tommy rozze lyrics
- wonderful life - stefan gruenwald & lokee lyrics