
bin tere kya hai jeena - jawad ahmad lyrics
[chorus]
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
[verse 1]
میرے دل کی رانی تم
میری خوشیوں کا موسم
میرے خوابوں کی تعبیر
میرے سپنوں کی تصویر
بن تیرے کیسی، یار
وہ جیت ہو یا ہار
تیرے سنگ ہے سب کچھ
تُو نہ ہو تو بے کار
[chorus]
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
ھمم، ھمم
[verse 2]
تیری پائل کی چھن چھن
تیری سانسوں کی سرگم
تیری خوشبو، تیری پریت
یاد آئیں میرے میت
جو تجھ پر لکھے تھے
وہ سارے میرے گیت
ساری خوشیاں سپنے
میرے ہیں تیرے ساتھ
[chorus]
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
ھمم، ھمم
[verse 3]
سونی خالی راتیں
روکھی پھیکی باتیں
ہر آہٹ پہ چونکوں
تجھ کو ہر سو دیکھوں
تجھ کو ہر دم سوچوں
تجھ کو ہر پل چاہوں
تیرے بن تو جیون
میرا ہے انتظار
[chorus]
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
ھمم، ھمم
[verse 4]
تیرا بننا سنورنا
“مجھے کہنا “او سجنا
“میں کیسی لگتی ہوں؟”
مجھ سے یہ پوچھنا
گالوں پہ ہاتھ رکھے
میری باتوں کو سننا
تیری حیران آنکھوں پر
آنا مجھ کو پیار
[chorus]
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
بن تیرے کیا ہے جینا؟
Random Song Lyrics :
- nazarite oath - lady lazarus lyrics
- different jatt - resham singh anmol lyrics
- igracka - snezana babic-sneki lyrics
- bésame tú - tori castro lyrics
- have a holly jolly christmas - mercyme lyrics
- xxl freshmen 2017 cypher - ugly god lyrics
- pictures - srtw feat. hier lyrics
- is he dead yet - jameirkgolden lyrics
- limun - rasta lyrics
- christmastime again - mercyme lyrics