zalim nazron se - jawaid akhtar lyrics
[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[verse 1]
ہونٹ عنابی، آنکھیں شرابی
چاند سا چہرہ، رنگت گلابی
ہونٹ عنابی، آنکھیں شرابی
چاند سا چہرہ، رنگت گلابی
اور اُس پہ تیرا مُسکرانا، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
اور اُس پہ تیرا مُسکرانا، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[verse 2]
آ مل بیٹھیں تاروں کی چھاؤں میں
چل کہیں چل دیں دوسرے گاؤں میں
آ مل بیٹھیں تاروں کی چھاؤں میں
چل کہیں چل دیں دوسرے گاؤں میں
آؤ تو آ کے پھر نہ جانا، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
آؤ تو آ کے پھر نہ جانا، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[verse 3]
تجھ سے ہے روشن دنیا میری
خوابوں میں دیکھوں صورت تیری
تجھ سے ہے روشن دنیا میری
خوابوں میں دیکھوں صورت تیری
ٹوٹ نہ جائے یہ سپنا سوہانا، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
ٹوٹ نہ جائے یہ سپنا سوہانا، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[verse 4]
تُو نے کہا تھا ساتھ جئیں گے
میں نے کہا تھا ساتھ مریں گے
تُو نے کہا تھا ساتھ جئیں گے
میں نے کہا تھا ساتھ مریں گے
تُو ہے شمہ تو میں پروانہ، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
تُو ہے شمہ تو میں پروانہ، مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
Random Song Lyrics :
- countdown - chad l. lyrics
- is it a banger? - odd mob lyrics
- ace of spades - damedot lyrics
- icey & ignorant - caramelo lyrics
- bendin' cornas - khujo goodie lyrics
- jsmg( jamais sans mes gars) - uni-tmusicgroup lyrics
- gangsta shit - dj kay slay lyrics
- lá vai lisboa (lisbon on parade) - amália rodrigues lyrics
- count it up - lil boii kantu lyrics
- that ain't cool - koda kumi lyrics