rah guzar - jazba lyrics
[verse 1]
اپنے خیالوں میں ایسے میں کھو گیا ہوں
ڈھونڈوں کہاں اپنا نشان؟
اُن کے سوالوں سے ایسے اُلجھ گیا ہوں
کیسے کروں خود کو بیاں؟
[chorus]
شیشے ٹوٹے، کھو گیا میرا گھر
آنکھیں روئیں، دُھندلی سی رہ گُزر
[verse 2]
یادیں سہارا تھیں، ہم کو گوارا تھیں
قابل تھے جینے کے، دن سبھی اپنے تھے
سپنے تھے، سپنے سہارا تھے، میرا گزارا تھے
آندھی چلی یہ ایسی، چھپ گئے راستے
کھو گئے
[chorus]
شیشے ٹوٹے، کھو گیا میرا گھر
آنکھیں روئیں، دُھندلی سی رہ گُزر
دُھندلی سی رہ گُزر، دُھندلی سی رہ گُزر
[verse 3]
ہم کو بنا ڈالا ٹوٹا ہوا تارا
مانگی نہ تھی ایسی زندگی
کھو گئی روشنی
ہم کو جلا ڈالا، پتھر بنا ڈالا
ٹھوکر لگی دل پہ، رو پڑے راہوں میں
جب چلے
[chorus]
شیشے ٹوٹے، کھو گیا میرا گھر
آنکھیں روئیں، دُھندلی سی رہ گُزر
دُھندلی سی رہ گُزر، دُھندلی سی رہ گُزر
[guitar solo]
[chorus]
شیشے ٹوٹے، کھو گیا میرا گھر
آنکھیں روئیں، دُھندلی سی رہ گُزر
دُھندلی سی رہ گُزر، دُھندلی سی رہ گُزر
Random Song Lyrics :
- pickin' up (where you left off) - (radio edit) - turkuaz lyrics
 - chow fran - santoz lyrics
 - lied to me - grimboy.wav lyrics
 - go away - ayce comet lyrics
 - rapper trapper - rimzee lyrics
 - cabouche - mc jean gab'1 lyrics
 - 16 minutes - j solomon lyrics
 - again and again - alter. lyrics
 - дым (dym) - nefestofeles lyrics
 - deathly hollow - blood$tvin lyrics