
dholak baja ke - mala begum lyrics
[chorus]
ڈھولک بجا کے، سہیلیاں بولا کے
ڈھولک بجا کے، سہیلیاں بولا کے
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
میں اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
او بھائیا، پیارے، پیارے بھائیا
بھولے بھولے بھائیا
ڈھولک بجا کے، سہیلیاں بولا کے
[verse 1]
آنگن میں سکھیوں کی تالی بجے گی، تالی بجے گی
بھائیا کے ہاتھوں میں مہندی رچے گی، مہندی رچے گی
چوکی پے بننا، بیٹھے گا سر جھکا کے
[chorus]
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
او بھائیا، پیارے، پیارے بھائیا
بھولے بھولے بھائیا
ڈھولک بجا کے، سہیلیاں بولا کے
[verse 2]
بانٹوں گی لڈو میں بھر بھر کے تھالی، بھر بھر کے تھالی
خالی نہ جائے گا کوئی سوالی، کوئی سوالی
دیں گے پڑوسی بھدائی مجھے آ کے
[chorus]
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
او بھائیا، پیارے، پیارے بھائیا
بھولے بھولے بھائیا
ڈھولک بجا کے، سہیلیاں بولا کے
[verse 3]
قسمت کی بات رہی، بابُل نہ مئیا، بابُل نہ مئیا
تو ہی میرا بابُل ہے، تو ہی میری مئیا، تو ہی میری مئیا
بھائیا کے دکھڑے، ہر اک غم بھولا کے
[chorus]
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
میں اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
او بھائیا، پیارے، پیارے بھائیا
بھولے بھولے بھائیا
میں اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
اپنے بھائیا کو دلہا بناؤں گی
Random Song Lyrics :
- x centímetros - marteen huell lyrics
- мы (us) - sekrooy lyrics
- local rockets - flopsuh lyrics
- closer - expose toxicc lyrics
- logical doctor - estrogen highs lyrics
- the replay - flat out lyrics
- mario brothers - siebzehn lyrics
- you ain't gang (lil durk remix) - lil bibby lyrics
- rnb - drago lyrics
- poseído - likan troh lyrics