sialkot ke maidan-e-karzar - mehdi hassan lyrics
[chorus]
ہماری قوم کے مردانِ جان نثار کو دیکھ
سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ
ہماری قوم کے مردانِ جان نثار کو دیکھ
[verse 1]
نگاہِ دہر میں کیوں کر نہ ہو جمیل و حسین
کہ یہ محاذ سبھی کے لہو سے ہے رنگین
پٹھان و سندھی و بلوچ کا سوال نہیں
تمام قوم کا یہ ہے محاذ عزم و یقین
جو دیکھنا ہے تو اس اہلِ حصار کو دیکھ
[chorus]
سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ
سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ
[verse 2]
سیالکوٹ کا میدانِ کارزار ہے یہ
بے حدِ حق کا عجب [?] ہے یہ
جمالِ خون شہیدان کا [?] ہے یہ
حیاتِ تازہ کی اک زندہ یادگار ہے یہ
حیاتِ تازہ کی اک زندہ یادگار کو دیکھ
[chorus]
سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ
سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ
[verse 3]
وہ بڑھ رہی ہے جوانانِ سف شکن کی سپاہ
فرارِ جنگ سے دشمن ہوا بحالِ تباہ
چلے چلو کہ ہے توحیدِ عید بھی ہمرا
بہقِ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ
بہقِ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ
نشانِ فتحِ مُبین شان کی [?] کو دیکھ
[chorus]
سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ
ہماری قوم کے مردانِ جان نثار کو دیکھ
ہماری قوم کے مردانِ جان نثار کو دیکھ
Random Song Lyrics :
- cani tutsak - allâme lyrics
- pause - tizzo x shreez lyrics
- ma tu - yung dicaprio lyrics
- pretty boy - shilla lyrics
- kiwi - juto lyrics
- regular - lost boiz (cammysoul and pablo) lyrics
- minor flail: the summoning - rail yard ghosts lyrics
- b n t w - sp deville lyrics
- feast with valkyries - ensiferum lyrics
- dancefloor - lemix j. buckley lyrics