
1947 - mehdi maloof lyrics
تیرے شہر کی گلیوں میں میں
سوچتا ہوں میری جان
یہ کیا سے کیا ہوگیا؟
میں ہجرت کی باہوں میں تیرے لیۓ
یہ شاعر کےخواب کو کیا ہوگیا؟
یہ کیا سے کیا ہوگیا؟
[chorus]
تیرے عاشق ہیں ازلوں سے نہیں
تیرے حاکم ہیں سب کچھ پر انسان نہیں
اس پرچم کے ساۓ تلے
ہم سب کچھ پر ایک نہیں
امیدیں ہیں جاگیں گے وہی جوان
جو تجھ پہ مرنے سے ڈرتے نہیں
اب یہ بلکل بھی مشکل نہیں
اپنے پہ ظلمت کے راج کو دیکھ
میں کب تک یوں ہی چپ رہوں؟
اب یہ بلکل بھی ممکن نہیں
[chorus]
تیرے عاشق ہیں ازلوں سے نہیں
تیرے حاکم ہیں سب کچھ پر انسان نہیں
اس پرچم کے ساۓ تلے
ہم سب کچھ پر ایک نہیں
میرا دل تیرے شہر کی گلیوں میں گم
میری منزل کی راہ تیری مٹی میں ہے
تیرے عاشق ہیں ازلوں سے نہیں
تیرے حاکم ہیں سب کچھ پر انسان نہیں
میں کیوں چپ رہوں؟
کیا کچھ نہ کہوں؟
حقیقت کا طالق اندھیوں سے کیوں؟
نی رے گا رے سا
Random Song Lyrics :
- monsters - tom staar lyrics
- remote chance - sharp end first lyrics
- tarzan - idk (rou) lyrics
- evidence - lo moon lyrics
- whispers of the enchanted forest - mckayla burgess lyrics
- беги (run) - агонь (fire) (ukr) lyrics
- friend or foe - waggonkid lyrics
- brak słów - zxson lyrics
- zaboravi - nada topčagić lyrics
- intro - r5 homixide lyrics