
agay barho - mizraab lyrics
[chorus]
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
اپنے وطن، اپنے چمن
خود کو سنوار دو
اپنی جان نثار دو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
اپنے وطن، اپنے چمن
خود کو سنوار دو
اپنی جان نثار دو
[verse 1]
جب سر جھکا، اُسے بھول جا
جو آ رہا، اُسے یاد کر
ہے خودی تیری صرف اس میں
تیری پرواز میں مثلِ عقاب ہے
جو جھپٹ پڑے تو عذاب ہے
غزنوی، تُو شیرِ شان
تُو کمال ہے، تُو جمال ہے
تُو مومنوں کی مثال ہے
[chorus]
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
اپنے وطن، اپنے چمن
خود کو سنوار دو
اپنی جان نثار دو
[instrumental]
[verse 2]
پھر سوچ لو، قدم بڑھا
یہی وقت ہے عروج کا
سب بھول جا، قدم بڑھا
یہی وقت ہے عروج کا
[?]
[chorus]
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
اپنے وطن، اپنے چمن
خود کو سنوار دو
اپنی جان نثار دو
[outro]
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
آگے بڑھو، سب چل پڑو
Random Song Lyrics :
- tammam - mrseyoakaoni lyrics
- sakýn ha - petek dinçöz lyrics
- members only - pabst lyrics
- somendrøm - hans philip lyrics
- the fumes - tahj keeton lyrics
- itinéraire d'une larme - marie plassard lyrics
- i don’t need you - johnnié c0ld lyrics
- dhire dhire bolo - asha bhosle & yesuda lyrics
- something in this way - rudd lyrics
- rockstar flow - kalou lyrics