
mayusee (first album version) - mizraab lyrics
[chorus]
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
[verse 1]
دنیا سے جدا ہے
کیوں تُو خفا ہے؟
دنیا سے جدا ہے
کیوں تُو خفا ہے؟
جرت سے کر سامنا
سامنے جہاں ہے
ہمت کر، حسد نہ کر، وواو
جرت سے کر سامنا
سامنے جہاں ہے
ہمت کر، حسد نہ کر
محنت کر، خدا سے ڈر
سامنے جہاں ہے
[chorus]
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
[verse 2]
تلخیاں مٹتی نہیں
کیا درمیاں ہے؟
تلخیاں مٹتی نہیں
کیا درمیاں ہے؟
ماضی بھول جا، منزل یاد کر
غازی بن، فکر نہ کر، وواو
ماضی بھول جا، منزل یاد کر
غازی بن، فکر نہ کر
لہو بن جا، رَگوں میں دوڑ
سامنے جہاں ہے
[chorus]
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
سانس ہے تو زندگی رواں ہے
مایوسی گناہ ہے
Random Song Lyrics :
- on my way - mikelwj lyrics
- microphone freestyle remix - ejac lyrics
- du mal à s'confier - scred connexion lyrics
- keep em on - ¡mayday! lyrics
- no sensei ft. jordan clark, king coop - javelin lyrics
- the wreckoning - h.e.a.t. lyrics
- ballout - sonny haze lyrics
- amrod - dwarrowdelf lyrics
- f***en - das niveau lyrics
- mosaik - maxim lyrics