sahil - mizraab lyrics
[chorus]
ساحل پہ ریت کے چھوٹے چھوٹے گھر، دیکھ اُدھر
جن کا مستقبل نہ کوئی ماضی حال ہے، سب جانے
ساحل پہ ریت کے چھوٹے چھوٹے گھر، دیکھ اُدھر
جن کا مستقبل نہ کوئی ماضی حال ہے، سب جانے
[verse 1]
جب لہریں بڑھتی شور سے، زور سے
وہ طوفانوں سے بے خبر، ریت کے گھر
اور بہہ جاتے لہروں کے سنگ، بے بسی سے
سادگی سے
سپنے پھر سپنے ہوتے ہیں، ٹوٹ جاتے ہیں
بکھر جاتے ہیں
ان دیکھی دنیا کے سپنے دیکھنا نہیں، سب جانے
[verse 2]
جب گہری چاند کی رات تھی ہر طرف
میں گاؤں اور تیری یاد تھی ہر طرف
یہ خواب تھا اور صراف تھا، بے سبب تھا
جانتا
چاندنی فریب ہے، روشن بھید ہے، رُکنا نہیں
چاندنی یا دھوپ ہو، سب بیکار ہے، سب جانے
[bridge]
یوں زندگی چلتی رہے راہ پہ
تم بے پروا غم سے رہو شان سے
لڑتے رہو صدمات سے، موسموں سے
خواہشوں سے
[chorus]
ساحل پہ ریت کے چھوٹے چھوٹے گھر، دیکھ اُدھر
جن کا مستقبل نہ کوئی ماضی حال ہے، سب جانے
ساحل پہ ریت کے چھوٹے چھوٹے گھر، دیکھ اُدھر
جن کا مستقبل نہ کوئی ماضی حال ہے، سب جانے
[verse 1]
جب لہریں بڑھتی شور سے، زور سے
وہ طوفانوں سے بے خبر، ریت کے گھر
اور بہہ جاتے لہروں کے سنگ، بے بسی سے
سادگی سے
[chorus]
ساحل پہ ریت کے چھوٹے چھوٹے گھر، دیکھ اُدھر
جن کا مستقبل نہ کوئی ماضی حال ہے، سب جانے
Random Song Lyrics :
- loraine - kawaii la flame lyrics
- 14 february - say0mi lyrics
- feelings - monty xon lyrics
- 420-666-6969 - peter france lyrics
- meus votos - morada lyrics
- moving fast - chocol8 lyrics
- inevitable - adam ranger lyrics
- burnin' love - black grass (soul group) lyrics
- slow motion (remastered) - ksi & randolph lyrics
- new champ remix version - new champ lyrics