
chale to kat hi - musarrat nazir lyrics
[chorus]
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ
ہم اُس کے پاس جاتے تھے مگر
آہستہ آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ آہستہ
[verse 1]
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ملے گی اس کے چہرے کی سحر
آہستہ آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ آہستہ
[verse 2]
دریچوں کو تو دیکھو
چلمنوں کے راز تو سمجھو
دریچوں کو تو دیکھو
چلمنوں کے راز تو سمجھو
اٹھیں گے پردہ ہائے بام و در
آہستہ آہستہ
اٹھیں گے پردہ ہائے بام و در
آہستہ آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ آہستہ
[verse 3]
یوں ہی اک روز اپنے دل کا قصہ بھی سنا دینا
یوں ہی اک روز اپنے دل کا قصہ بھی سنا دینا
خطاب آہستہ آہستہ
نظر آہستہ آہستہ
خطاب آہستہ آہستہ
نظر آہستہ آہستہ
[chorus]
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ
ہم اُس کے پاس جاتے تھے مگر
آہستہ آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ
آہستہ آہستہ
آہستہ آہستہ
Random Song Lyrics :
- past life - sơn feat. martyn & max landry lyrics
- con tuoi nao cho em - miu le lyrics
- hooked on it - luke bryan lyrics
- mental redemption - s.e.a lyrics
- o come all ye faithful - tenth avenue north lyrics
- sol - echo tattoo lyrics
- it's easy to remember - various artists lyrics
- disnei ( en vivo) - campo de almas lyrics
- survivor - alan hayes lyrics
- la manija - 13 h lyrics