
hai pyar ka zamana - naheed akhtar lyrics
Loading...
[intro]
ھمم، ھمم، ھمم، ھمم
[chorus]
ہے پیار کا زمانہ
رُت بھی ہے شاعرانہ
مجھ کو غزل بنا کے
جا کے غزل بنا کے
ہونٹوں سے گُنگُنانا
ہے پیار کا زمانہ
رُت بھی ہے شاعرانہ
[verse 1]
میرے لبوں کو تم نے مصر بنا دیا ہے
سو سو نجاتوں کا نغمہ جگا دیا ہے
تم نے مجھے سکھایا، تم نے مجھے سکھایا
اندازِ دلبرانہ
[chorus]
ہے پیار کا زمانہ
رُت بھی ہے شاعرانہ
[verse 2]
سر جُھک گیا جہاں پہ
دل بھی وہیں جُھکے گا
سر جُھک گیا جہاں پہ
دل بھی وہیں جُھکے گا
مر کے بھی پیار میرا
سجدے تیرے کرے گا
نقشِ قدم تمہارا، نقشِ قدم تمہارا
ہے میرا آستانہ
[chorus]
ہے پیار کا زمانہ
رُت بھی ہے شاعرانہ
مجھ کو غزل بنا کے
جا کے غزل بنا کے
ہونٹوں سے گُنگُنانا
ہے پیار کا زمانہ
رُت بھی ہے شاعرانہ
Random Song Lyrics :
- act 2, scene 1b - john coolidge adams lyrics
- trampoline - kim petras lyrics
- hid - the throes lyrics
- 10 clips (retroland ii) - josh a lyrics
- intro - kill bill: the rapper lyrics
- бэнтов нэма - yung_iban lyrics
- my story - the cherry coke$ lyrics
- trumpets - timmy trumpet & lady bee lyrics
- harley quinn (feat. cody codeine) - bvndidos lyrics
- i am the anti, do not fear for i love you - raven’s blood lyrics