
goray goray gaal - omar mukhtar lyrics
کہانی پرانی
پر سچی ہے زبانی
میرے دوست کی بندی مجھے لگتی پیاری
میں نے نظریں چھپائی
کیونکہ اسی میں بھالائی
بھول گیا اسے میں جیسے بہتا پانی
پر ہوا انکا بریک اپ
میرے مائنڈ کا میک اپ ہوا
آجا کرتے اسے ہم بات
ڈھونڈے کئی بہانے
پر بہانے تو بہانے ہیں
نا کہہ سکا
جو میں نے کہنا
گورے گورے گال
لمبے لمبے بال
تیری موٹی موٹی آنکھوں پہ ہو گیا
میں تو ہوں فدا
تونے کیا کیا
دیکھا تجھ کو
دِل بولے “ہائے ہائے”
پِھر آ گئی وہ میری
یونی میں جونیئر
میرے پیچھے پیچھے وہ
اسکے آگے آگے میں
پِھر ملی جو آنکھیں
تو کھیل ہوا شروع
کبھی ہٹاتی ملتی نظریں
کبھی ہٹے ملتے ہم
چُپ چُپ كے سنے گانے میرے
جب میں گاوں اونچا
کورٹ میں کھڑے ہو کے
بن گئی وہ مکس سگنل جنریٹر
میرے دِل کو بنا دیا ٹھیٹر
پِھر آیا وہ بندہ
وہ مچھوں والا بندہ
اسکا پر فیکٹ جی پی اے
سیول سروسز کا پلان
بن گئی وہ اسکی وائف
میرے دِل پہ مارے نائف
ہاں، کھینچے اسے پاس
کمر میں ڈالے ہاتھ
پِھر فیس بک سے ڈلیٹ کیا
ہاں، نظروں سے بلوک کیا
بھول گئی كے میں ایگزِست کرتا تھا
مُچھر پھس جا میرے دوست سے
اور دے دے اپنی بندی مجھے
گاوں اسکا لیے میں
گورے گورے گال
لمبے لمبے بال
تیری موٹی موٹی آنکھوں پہ ہو گیا
میں تو ہوں فدا
تونے کیا کیا
دیکھا تجھ کو
دِل بولے “ہائے ہائے”
گورے گورے گال
گورے گورے گال
Random Song Lyrics :
- care package - aj tracey lyrics
- 今日は負けでもいい - kyou wa make demo ii - ngt48 lyrics
- play - sirup lyrics
- malina - sharip lyrics
- medley - james arthur lyrics
- laps around the sun - jim jones & harry fraud lyrics
- musnah - gun p lyrics
- unpunished herd / into the war (outro) - graveland lyrics
- icee blue - crisman lyrics
- махровая пурга (terry blizzard) - jahmal tgk lyrics