
roye roye - sahir ali bagga & momina mustehsan lyrics
سینہ جلاوے
کیسا درد ملا وے
او میرے خدایا
کیوں درد بنایا
ایسے چھوڑنا
دل توڑنا
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
کوئی مجبوری
لے کے آئی ہے دوری
دے کے دل نے دُہائی
فریاد سنائی
میں نے پائی ہے
یہ جدائی ہے
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
اپنا تمہیں کیا مگر
اپنے نہ تم ہوئے
کیوں سینے سے لگایا تھا
کیوں اجنبی ہوئے
انج نہیں ہر دے
جیڑھے پیار کر دے
ایسے چھوڑنا
دل توڑنا
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
تھی محبت جو تیری
وہی قسمت میں نہ تھی
تو جدا ہونا ہی تو ضروری تھا
بے وفا ہونا بھی تو ضروری تھا
ربا تیرے ہی ہاتھ میں
تھے وہ سارے ہی راستے
کیا میرا ہاتھ چھوڑنا ضروری تھا
کیا میرے دل کو توڑنا ضروری تھا
قسمت کی مہربانیاں
شکوہ کسی سے کیا
سہنی پڑیں ہیں دوریاں
کرتے بھی ہم تو کیا
انج نہیں کر دے
جیڑھے کار کر دے
میں نے پائی ہے
یہ جدائی ہے
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
روئے روئے
نیناں میرے
نیناں وے
Random Song Lyrics :
- cool dance - the edgar winter group lyrics
- melon, collins - the garages lyrics
- assassin the sun - jericho trumpets lyrics
- saatana - sonny lyrics
- goose eggs - the thought lyrics
- fixation - the ember, the ash lyrics
- drive away - brian angelo lyrics
- wir laufen los - catharina schwarz lyrics
- touch - 向井太一 (taichi mukai) lyrics
- ocean blues - saint mars lyrics