
kharidar - sajjad ali lyrics
[chorus]
میں بھی خریدار ہوں
میں بھی خریدوں گا
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
میں بھی خریدار ہوں
میں بھی خریدوں گا
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
[verse 1]
زرا*زرا ہلکی*ہلکی، کوئی کمی ہے
کبھی کوئی پاس ہے میرے، کبھی نہیں ہے
زرا*زرا ہلکی*ہلکی، کوئی کمی ہے
کبھی کوئی پاس ہے میرے، کبھی نہیں ہے
کہاں*کہاں رات دن
گلیوں میں ڈھونڈا ہے
یار جہاں ملتا ہے، جکہپتسدعک
[chorus]
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
[verse 2]
جلا ہوا دل ہے میرا، بُجھا ہوا ہے
دھواں*دھواں بن کے رہنا میری سزا ہے
جلا ہوا دل ہے میرا، بُجھا ہوا ہے
دھواں*دھواں بن کے رہنا میری سزا ہے
میری سزا ہے
میں وہ دیوار ہوں
جس پہ محبت کا
پھول نہیں کھلتا ہے، مجھے گرا دو
[chorus]
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
میں بھی خریدار ہوں
میں بھی خریدوں گا
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
پیار کہاں بِکتا ہے
پتہ بتا دو
Random Song Lyrics :
- hasta abajo (remix)* - kevin roldán, bryant myers & lyanno lyrics
- semblant - wiz szekonda lyrics
- vente - escorihuela lyrics
- quero ser feliz - cs loverboy lyrics
- tisa - 宮下遊 (yuu miyashita) lyrics
- creio em seu amor - ministério jovem lyrics
- sad & slow - clara luciani lyrics
- me & ur ghost - kidz bop kids lyrics
- fluss des lebens - diana burger lyrics
- liebeslied - benjamin walther lyrics