
aye musht-e-khaak - shani arshad & yashal shahid lyrics
[verse 1]
اتنا تو شکوه خود سے ہے مجھ کو
ملنے سے پہلے جانا نہ تجھ کو
سوچوں سے تیری سوچیں نہ ملنا
تجھ سنگ یوں جینا، مانے یہ دل نہ
نگاہوں میں گم، نگاہیں تیری
کہ دل نے دیکھیں پناہیں تیری
اکیلا جس طرح سے پرندہ اُڑ رہا ہو
کہ اُڑتے اُڑتے جیسے فلک سے جُڑ رہا ہو
یہ سوچا تھا منزل مل جاۓ گی جو تیرا ساتھ ہو
[chorus]
خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے
نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟
کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟
کیوں تیرے پہنا جینا پڑا مجھ کو؟
کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا
کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا
کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟
کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟
[verse 2]
ساتھ بھی رہتے اگر رہتے بھلا ہم ایسے کس طرح؟ خواب میں ملنا تیرا پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا ساتھ بھی رہتے اگر رہتے بھلا ہم ایسے کس طرح؟ خواب میں ملنا تیرا پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا چاہتوں کے دھوکے میں زندگی گزاری
دھوپ چھاؤں جیسی تھی ہر گھڑی ہماری
یہ چاہا تھا میں جی لوں گی جو تیرا ساتھ ہو
[chorus]
خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے
نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟
کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟
کیوں تیرے پہنا جینا پڑا مجھ کو؟
کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا
کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا
کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟
کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟
Random Song Lyrics :
- dogs - social enemy lyrics
- bertahta diatas tanah mereka (akustik) - lukanegara lyrics
- 96 - lá (nwug) lyrics
- destiny - cory nichols lyrics
- you can get it - james fauntleroy lyrics
- мой мир погибает (my world is dying) - awesomoff. lyrics
- that night - swizzzy lyrics
- souvenir - lou (uk) lyrics
- mi héroe - luis fonsi lyrics
- something about that night - drew brian lyrics