
roya re (album version) - shiraz uppal lyrics
[verse 1]
تنہائی، سنگ دل تنہائی
سنگ لائی، یاد تیری سنگ لائی
بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی
سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی
[chorus]
تنہا دل رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
[verse 2]
سوچتا ہوں تم میں، ہم میں
وہ پیار کیوں نہ رہا؟
تھی تمہاری یا وہ میری
بھول جائیں خطا
روز جلتا ہے، دل پگھلتا ہے
یاد کرتا ہے، یار
ڈوب جاؤں میں تیری آنکھوں میں
چاہے میرا جیا
[refrain]
بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی
سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی
[chorus]
تنہا دل رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
[verse 3]
وہ بھی دن تھے
دو دلوں کی ایک تھیں دھڑکنیں
کیوں نہ مل کے ان کو پھر سے
جانِ جاں، ہم سُنیں
شام آتی ہے، بھیگ جاتی ہے
بھیگ جاتے ہیں نین
بے قراری یہ جان پہ بھاری ہے
تم ملو آئے چین
[refrain]
بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی
سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی
[chorus]
تنہا دل رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
Random Song Lyrics :
- wellenoughalone - mxnashe lyrics
- unknown (acapella song) - suzana ristić lyrics
- tres teclado al pedo - damas gratis lyrics
- answer - sleeping on stardust lyrics
- flash of lightning in a clear blue sky - devon church lyrics
- 10 d's - ronjohn05 lyrics
- careful (polskie tłumaczenie) - nf lyrics
- caught up n the mix - sybyr & shark breach lyrics
- jebać los - filip (pl) lyrics
- haya ma'ase bemelech - היה מעשה במלך - tsila dagan - צילה דגן lyrics