
mera bichraa yaar - strings lyrics
Loading...
[verse 1]
مل گیا وہ جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا
دور اک گاؤں ہے
وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
بہتی ندیا ہے
جانا ہے ندیا کے پار
مل گیا وہ جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا
دور اک گاؤں ہے
وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
بہتی ندیا ہے
جانا ہے ندیا کے پار
[chorus]
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
[verse 2]
رستہ وہ ہی جس پہ چلتے سائے
وہ ہی ڈھلتے ڈھلتے
دل میں جو کچھ تھا
وہ ہی ہونٹوں پہ آنے لگا
چاہتا ہے وہ بھی مجھ کو
بادل بتانے لگا
[chorus]
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
Random Song Lyrics :
- play a love song - the jaguars lyrics
- i’m a fool for you - e7vn, kashvi lyrics
- low key - wiz lyrics
- vento da manhã - fátima leão lyrics
- revolte - can güngör lyrics
- sin ti - angela leiva lyrics
- satan's a woman - twin temple lyrics
- business man - shela'bomb lyrics
- a break from the action - honey creek lyrics
- daemons (jet's verse) - jet kotd lyrics