
aadam - sunny khan durrani lyrics
Loading...
[verse 1]
میں پتھر اکٹھے کر رہا ہوں
میں خوابوں کی تتلی سے لڑ رہا ہوں
میری یہ ساری جمع پنجیاں
میرے یہ سارے، سارے روگ
تیری راہ میں میں ناکام رہا
میں اپنی ہی آگ میں جلتا رہا
میرے جتنے بھی خواب تھے
تیری رنجشوں میں، جل گئے
[verse 2]
میں آنسووں سے یہ مکان بھر رہا ہوں
میں خوابوں کی تتلی سے لڑتا رہا ہوں
میری جتنی بھی یہ تصاویر
میرے ہاتھوں کی یہ زنجیریں
[outro]
میں آتش، میں آدم، میں دریا بنا
میں خوابوں کی تتلی سے لڑتا رہا
میں آتش، میں آدم، میں دریا بنا
میں خوابوں کی تتلی سے لڑتا رہا
میں آتش، میں آدم، میں دریا بنا
میں خوابوں کی تتلی سے لڑتا رہا
Random Song Lyrics :
- change for you - angelsflight lyrics
- straight razor - miss cherry delight lyrics
- fire drill - maf teeski lyrics
- lugar favorito - aragão lyrics
- sk8rboi - xo_willow lyrics
- malapit pa rin (acoustic version) - kyle juliano lyrics
- k hunthyo hola hami sangai bhayeko bhaye? - bartika eam rai lyrics
- malvada - la banda algarete lyrics
- bakery - oturro feat. 5opka & pohodynesomebody lyrics
- it never ends - the commercials lyrics