
yeh zindagi hai (kiya ho raha hai) - the barbarians (pak) lyrics
Loading...
[verse 1]
دیکھو آج کل یہ کیا ہو رہا ہے
جہاں بھی دیکھو طوفاں سا اُٹھا ہے
مجھے تو بس اب ایک ڈر سا لگا ہے
جانے کب کس کو یہاں کیا ہو جائے
[refrain]
آؤ ہم سب مل جائیں ایک ساتھ
توڑ ڈالیں نفرت کی دیوار
[chorus]
یہ زندگی ہے
اس میں خوشی ہے
مل کے ساتھ رہیں ہم سدا
ساتھ ہم رہیں گے
مل کر چلیں گے
تو کوئی نہ ہوگا جُدا
[instrumental*break]
[verse 2]
اگر ہم یوں ہی آپس میں لڑیں گے
تو خود ہی سوچو کہ کیسے رہیں گے؟
اب ہم پر وقت کچھ ایسا پڑا ہے
کہ کچھ نہ کرنا یہی خودکُشی ہے
[refrain]
آؤ ہم سب مل جائیں ایک ساتھ
توڑ ڈالیں نفرت کی دیوار
[chorus]
یہ زندگی ہے
اس میں خوشی ہے
مل کے ساتھ رہیں ہم سدا
ساتھ ہم رہیں گے
مل کر چلیں گے
تو کوئی نہ ہوگا جُدا
یہ زندگی ہے
اس میں خوشی ہے
مل کے ساتھ رہیں ہم سدا
ساتھ ہم رہیں گے
مل کر چلیں گے
تو کوئی نہ ہوگا جُدا
Random Song Lyrics :
- need you back - milva lyrics
- hustle theory - schade lyrics
- new plague - parkcrest lyrics
- fuckery - ghua lyrics
- my green chakra - young yin lyrics
- drowning - gregory hernandez lyrics
- hundred proof - official53crew lyrics
- run - lane 8 feat. kasablanca lyrics
- just my luck - extinct lyrics
- drown in red - j dlux lyrics