lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

bhoolay nahin - topi drama lyrics

Loading...

[verse 1]
کھو گئے ہیں ہم، ہیں راستے کٹھن
ڈھونڈتے ہیں کوئی رہنما
تھک گیا ہے دل، کوئی آسرا نہیں
یاد کرتے ہیں ہم اُن کی داستان

[chorus]
جو چل بسیں ہیں وہ
اب بھی ہیں یہاں
بھولے نہیں ہیں ہم
بھولا نہیں جہاں

[verse 2]
ڈھونڈتے ہوئے، سپنوں کی طرح
بکھرے ہوئے ہیں، بٹ گئے ہیں ہم
جاگنا ہے اب، ہو گئی صبح
گرتے ہوؤں کو مل گیا ہے آسرا

[chorus]
جو چل بسیں ہیں وہ
اب بھی ہیں یہاں
بھولے نہیں ہیں ہم
بھولا نہیں جہاں

[instrumental*break]
[outro]
وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو
وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو
وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو
وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو
وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو
وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو، وو*اوو

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...