
humraazi (ruposh ost) - wajhi farooki ft. aishwarya majmudar lyrics
[verse 1: wajhi farooki]
روح داری تیری میری
جو ہم نے کھی
رب نے مانی
کہنے لگی خاموشی
جو ہم نے سنی
رب نے مانی
[pre*chorus: wajhi farooki]
یہ بارشیں ہے نور کی
جو مل گیا ہے
جو مل گیا ساتھ تیرا
[chorus: wajhi farooki]
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
[verse 2: aishwarya majmudar]
کیا میں مانگ لوں
رب سے میرے واسطے؟
میرے سارے راستے
منزل ہو گئے
احسان ہے ہوا
میرے رب کا آج سے
تم جو میرے روح میں
شامل ہوئے
[pre*chorus: wajhi farooki]
یہ بارشیں ہے نور کی
جو مل گیا ہے
جو مل گیا ساتھ تیرا
[chorus: wajhi farooki]
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
[verse 3: wajhi farooki]
تم جو مل گئے
جیسے رک سا میں گیا
تُو ہی سب دعاؤں کا
حاصل ہے میرا
کیا بتاؤں میں
اب کیا حال ہے میرا؟
ہر پل خواب سا لگے
ساتھ تیرا
[pre*chorus: wajhi farooki]
یہ محفلیں ہیں عشق کی
جو مل گیا ہے
جو مل گیا ساتھ تیرا
[chorus: wajhi farooki]
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
Random Song Lyrics :
- surpresa - alex full lyrics
- the dream - sphamandla msomi lyrics
- quiero que sepas - sid msc lyrics
- 宇宙小姐 - 李玟 lyrics
- cold hands - hawking lyrics
- scarlet town - chris thile & brad mehldau lyrics
- stop me - wiwek lyrics
- show us your glory - passion lyrics
- sleep study - our lady lyrics
- let love grow - eva celia lyrics