lirik lagu balaghal ula be kamalihi – abida parveen
جی مولا
مولا
او جیوے مولا
مولا
مولا جیوے
مولا
اللہ
”فَاذکُرُونیِٓ“ کی ہوری بناوٴں
”فَاذکُرُونیِٓ“ کی ہوری بناوٴں
از کُرکُم“ میں پیا کو رِجھاوٴں”
اپنے سوہنے کے میں بَل ہاری جاوٴں
ایسے پِیا کے میں بَل بَل جاوٴں
کیسا پِیا سُبحان اللہ
سُبحان اللہ
سُبحان اللہ
یا مُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
صَلّو علیہِ و آِلہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
صلّو علیہِ و آِلہٖ
صلّو علیہِ
جو شبِ وِصال میں مصطفیٰؐ
چلے جی میں ٹھان کے عرش کی
تو زمیں سے عرشِ بریِں تلک
ہوئی حُسنِ پاک کی روشنی
ہزار خوبِییِ دِل بری
وہ بہار گُلشنِ سرمدی
وہ سوار اپنے بُرّاق پر
گئے جیسے بِجلی چمک گئی
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
صلّو علیہِ و آِلہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
یا مُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
جہاں آپ آپؐ پہ ہو فِدا
جہاں آپ آپؐ پہ ہو فِدا
وہاں کہیے کام تُوئی کا کیا
وہاں زِکر وصل و فِراق کیا
کے جہاں نہ ہو کوئی دوسرا
وہاں آپ آپؐ سے وصل تھا
وہاں آپ آپؐ سے تھا جُدا
بَجُز اِس کے اور کہوں میں کیا
کہ نوُر نُور سے جا مِلا
کہ نوُر نُور سے جا مِلا
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
صلّو علیہِ و آِلہٖ
صلّو علیہِہ
وہ نِگاہ، نِگاہِ عِشق و مستی میں
نِگاہِ عِشق و مستی میں
وہی اوّل وہی آخِر
وہی قُراں وہی فُرقاں
وہی یٰسیں وہی طٰهٰ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
حَسُنَت جَمیعُ خِصالِہٖ
صلّو علیہِ و آِلہٖ
بَلَغَ العُلیٰ بِکمالِہٖ
یا مُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ
یامُحَمَّدٌؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
یا مُحَمَّدؐ
مولا
مَولايَ صلَّ و سَّلم دَائِماً
دَائِماً مَولاي دَائِماً مَولاي دَائِماً
دَائِماً أَبَدًا عَلَی حَبِیبِکَ خَیرِ الخَلق کُلَّھِمِ
مولا
مولا
یا مُحَمَّدٌؐ سَیَّدُ اَلکَونَین کونَین
یامُحَمَّدٌؐ
یا مُحَمَّدُؐ
یا مُحَمَّدُؐ
یا مُحَمَّدُؐ
یا مُحَمَّدُؐ
یا مُحَمَّدُؐ
یا مُحَمَّدُؐ
یا مُحَمَّدُؐ
lirik lagu lainnya :
- kumpulan lirik lagu luke rainsford › lirik lagu fingernails – luke rainsford
- kumpulan lirik lagu f0bg0d › lirik lagu crackhead universe – f0bg0d
- kumpulan lirik lagu ant cats › lirik lagu tree – ant cats
- kumpulan lirik lagu neonheart › lirik lagu don’t wait – néonhèart
- kumpulan lirik lagu lobo singer › lirik lagu everyday is my way – lobo (singer)
- kumpulan lirik lagu sad fetus › lirik lagu sad satan – sad fetus
- kumpulan lirik lagu anita alexandra hofmann › lirik lagu mein tag – anita & alexandra hofmann
- kumpulan lirik lagu 2rbina 2rista › lirik lagu bad boys – 2rbina 2rista
- kumpulan lirik lagu scootie › lirik lagu make sure you love me / adam & eve – scootie
- kumpulan lirik lagu postman pat › lirik lagu postman pat (tv version) – postman pat