
eik thi larki bholi bhali - ghulam ali lyrics
[chorus]
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
کمل پتورے نین تھے اُس کے
کمل پتورے نین تھے اُس کے
دل تھا لیکن پیار سے خالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
کمل پتورے نین تھے اُس کے
دل تھا لیکن پیار سے خالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
[verse 1]
اک دن جب ساون رُت آئی
برکھوں میں وہ آگ لگائی
اک دن جب ساون رُت آئی
برکھوں میں وہ آگ لگائی
انگ انگ پر جادو کر گئی
ایک نشیلی سی انگڑائی
سہمی سہمی سوچ رہی ہے
سہمی سہمی سوچ رہی ہے
رات انوکھی، بات نرالی
[chorus]
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
کمل پتورے نین تھے اُس کے
دل تھا لیکن پیار سے خالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
[verse 2]
دل پر بیت گئی کیا جانے
اپنے آپ لگی شرمانے
دل پر بیت گئی کیا جانے
اپنے آپ لگی شرمانے
توڑ گئی مُنہ زورِ جوانی
بال کم تھے تانے بانے
عمدن مکھڑا، بھیگی زلفیں
عمدن مکھڑا، بھیگی زلفیں
چاند پہ جیسے بدلی کالی
[chorus]
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
کمل پتورے نین تھے اُس کے
کمل پتورے نین تھے اُس کے
دل تھا لیکن پیار سے خالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
Random Song Lyrics :
- желание (zhelaniye) - fidan hacıyeva lyrics
- brillos platino - almácor lyrics
- ikimizin yerinə - mirzə babayev lyrics
- kao da smo pali s marsa - aleksa lyrics
- that face (rio reprise) - mel brooks lyrics
- stack - dxmutakuru lyrics
- ksar al-kufar - necrowretch lyrics
- nkosikazi - aniano tamele lyrics
- galicia - yoly saa lyrics
- i'm on one - atm danny lyrics